پیر‬‮ ، 16 جون‬‮ 2025 

وہ وقت جب ہریتھک روشن کو اپنی موت کا خوف لاحق ہو گیا تھا، حیران کن انکشاف کر دیا

datetime 7  جنوری‬‮  2023

وہ وقت جب ہریتھک روشن کو اپنی موت کا خوف لاحق ہو گیا تھا، حیران کن انکشاف کر دیا

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ کے سپر اسٹار ہریتھک روشن نے انکشاف کیا ہے کہ فلم وار کی شوٹنگ کے دوران وہ ڈپریشن کا شکار ہو گئے تھے جس کی وجہ سے انہیں یوں محسوس ہوتا کہ وہ مر جائیں گے اور اگلے دن اٹھ نہیں پائیں گے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہریتھک روشن… Continue 23reading وہ وقت جب ہریتھک روشن کو اپنی موت کا خوف لاحق ہو گیا تھا، حیران کن انکشاف کر دیا

فن گداگری میں موجودہ حکومت کا کوئی مقابلہ نہیں کرسکتا‘شیخ رشید

datetime 7  جنوری‬‮  2023

فن گداگری میں موجودہ حکومت کا کوئی مقابلہ نہیں کرسکتا‘شیخ رشید

لاہور( این این آئی) سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ و سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت غلامی کا کردار ادا کرنے کے لئے تیار ہوگئی، فن گداگری میں حکومت کا کوئی مقابلہ نہیں کرسکتا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیخ رشید نے لکھا کہ پاکستان کی سیاست میں… Continue 23reading فن گداگری میں موجودہ حکومت کا کوئی مقابلہ نہیں کرسکتا‘شیخ رشید

توشہ خانہ کیس ،عمران خان کی نااہلی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

datetime 7  جنوری‬‮  2023

توشہ خانہ کیس ،عمران خان کی نااہلی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ میں توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کے خلاف درخواست سماعت کے لئے مقرر کر دی گئی۔چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس محمد امیر بھٹی کی سربراہی میں تین رکنی فل بینچ 9 جنوری بروز پیر کو سماعت کرے… Continue 23reading توشہ خانہ کیس ،عمران خان کی نااہلی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

مظفر گڑھ میں 13 سالہ لڑکی کے ساتھ 8 ماہ تک اجتماعی زیادتی کا ہولناک واقعہ

datetime 7  جنوری‬‮  2023

مظفر گڑھ میں 13 سالہ لڑکی کے ساتھ 8 ماہ تک اجتماعی زیادتی کا ہولناک واقعہ

مظفر گڑھ (این این آئی)مظفرگڑھ کی تحصیل جتوئی میں 13سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر 8 ماہ تک گینگ ریپ کا نشانہ بنانے کا مقدمہ درج کر کے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق ضلع مظفر گڑھ کی تحصیل جتوئی کے علاقے کوٹلہ رحم شاہ میں ایک 13 سالہ لڑکی کو تین افراد… Continue 23reading مظفر گڑھ میں 13 سالہ لڑکی کے ساتھ 8 ماہ تک اجتماعی زیادتی کا ہولناک واقعہ

صدر علوی کی کوشش ناکام آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے عمران خان سے ملاقات کرنے سے انکار کردیا

datetime 7  جنوری‬‮  2023

صدر علوی کی کوشش ناکام آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے عمران خان سے ملاقات کرنے سے انکار کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صدرمملکت عارف علوی کی کوشش ناکام، آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے عمران خان سے ملاقات کرنے سے انکار کردیا، تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے میجر(ر)خرم حمید روکھڑی نے دعویٰ کیا ہے کہ صدرپاکستان عارف علوی کی کوشش ناکام ہوگئی ہے ، آرمی چیف جنرل عاصم… Continue 23reading صدر علوی کی کوشش ناکام آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے عمران خان سے ملاقات کرنے سے انکار کردیا

جاپان میں غلط حروف مٹانے والا دنیا کا سب سے بڑا ربڑ بنالیاگیا

datetime 7  جنوری‬‮  2023

جاپان میں غلط حروف مٹانے والا دنیا کا سب سے بڑا ربڑ بنالیاگیا

ٹوکیو(این این آئی)جاپان میں اسٹیشنری ربڑ (ایریزر)بنانے والی ایک کمپنی نے غلط حروف مٹانے والا بہت ہی بڑا ربڑ بنایا ہے جو غالبا دنیا کا سب سے وزنی، قابلِ استعمال ربڑ ہوسکتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ریڈار ایس 10000 نامی اس ربڑ کا وزن (5 پاونڈ ) سوادوکلوگرام ہے لیکن اس کی قیمت لگ… Continue 23reading جاپان میں غلط حروف مٹانے والا دنیا کا سب سے بڑا ربڑ بنالیاگیا

بھارت نے پھر کہہ دیا سرفراز دھوکا نہیں دے گا

datetime 7  جنوری‬‮  2023

بھارت نے پھر کہہ دیا سرفراز دھوکا نہیں دے گا

لاہور( این این آئی) پاکستان اور نیوزی لینڈ کیدرمیان کراچی میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کا آخری دن اتنا دلچسپ ہوا کہ اس کا ذکر سرحد پار بھی خوب ہوا۔سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں دیکھاجاسکتا ہے کہ بھارتی میڈیا بھی پاکستان کرکٹ ٹیم کی تعریف کر رہا ہے ۔میچ… Continue 23reading بھارت نے پھر کہہ دیا سرفراز دھوکا نہیں دے گا

اسلام آباد سمیت پنجاب بھر میں تعلیمی ادارے کب کھلیں گے؟طلبا و طالبات کیلئے بڑی خبر

datetime 7  جنوری‬‮  2023

اسلام آباد سمیت پنجاب بھر میں تعلیمی ادارے کب کھلیں گے؟طلبا و طالبات کیلئے بڑی خبر

اسلام آباد(آن لائن) موسم سرما کی تعطیلات کا آج بروز اتوار آخری دن،کل بروز پیر تمام تعلیمی ادارے کھل جائیں گے،مزید چھٹیاں نہ بڑھانے کا فیصلہ۔ موسم سرما کی تعطیلات ختم آج اتوار آخری دن جبکہ 9جنوری کل بروز پیر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت پنجاب بھر کے تمام اضلاع کے سرکاری و پرائیویٹ سکول… Continue 23reading اسلام آباد سمیت پنجاب بھر میں تعلیمی ادارے کب کھلیں گے؟طلبا و طالبات کیلئے بڑی خبر

ایس ای سی پی نے ڈیجیٹل قرض دینے والی کمپنیوں کو نئے ریگولیٹری تقاضوں سے آگاہ کردیا

datetime 7  جنوری‬‮  2023

ایس ای سی پی نے ڈیجیٹل قرض دینے والی کمپنیوں کو نئے ریگولیٹری تقاضوں سے آگاہ کردیا

اسلام آباد(آن لائن)سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے ڈیجیٹل قرض دینے والی کمپنیوں کو نئیریگولیٹری تقاضوں کے بارے میں آگاہ کیا، جو مس سیلنگ کو روکنے ،صارفین کے ڈیٹا کی حفاظت اور شکایات کے ازالے کے لییحال ہی میں جاری کیے گئے سرکلر نمبر 15 کے ذریعے نافذ کیے گئے ہیں۔ تمام لائسنس یافتہ… Continue 23reading ایس ای سی پی نے ڈیجیٹل قرض دینے والی کمپنیوں کو نئے ریگولیٹری تقاضوں سے آگاہ کردیا