اتوار‬‮ ، 15 جون‬‮ 2025 

وزیراعلی پرویزالٰہی کی زیر صدارت رات گئے گندم و آٹا کے بحران کے خاتمے کیلئے ہنگامی اجلاس، اہم فیصلے

datetime 7  جنوری‬‮  2023

وزیراعلی پرویزالٰہی کی زیر صدارت رات گئے گندم و آٹا کے بحران کے خاتمے کیلئے ہنگامی اجلاس، اہم فیصلے

لاہور(این این آئی)وزیراعلی پنجاب چودھری پرویزالٰہی کی زیر صدارت رات گئے گندم و آٹے کے بحران کے خاتمے کیلئے ہنگامی اجلاس میں بڑے فیصلے کئے گئے۔ سیکرٹری خوراک نادر چٹھہ اور ہمیش خان نے اجلاس میں شرکت کی۔وزیراعلی چودھری پرویزالٰہی نے اعلی حکام کو ہدایت کی کہ 24 گھنٹے کے اندر اندر لائحہ عمل طے… Continue 23reading وزیراعلی پرویزالٰہی کی زیر صدارت رات گئے گندم و آٹا کے بحران کے خاتمے کیلئے ہنگامی اجلاس، اہم فیصلے

اسحاق ڈار معیشت بحال کرنے آئے اپنے اثاثے بحال کروا لئے، فرخ حبیب

datetime 7  جنوری‬‮  2023

اسحاق ڈار معیشت بحال کرنے آئے اپنے اثاثے بحال کروا لئے، فرخ حبیب

فیصل آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری فرخ حبیب نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار پاکستان کی معیشت کو بحال کرنے آئے تھے لیکن انہوں نے اپنے اثاثے بحال کروا لئے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ آج پاکستان کی صنعتیں بند ہو چکیں، معیشت کو کوئی سہارا دینے والا نہیں، اس… Continue 23reading اسحاق ڈار معیشت بحال کرنے آئے اپنے اثاثے بحال کروا لئے، فرخ حبیب

پی ٹی آئی کی معاشی ٹیم نے اعدادوشمار کیساتھ اسحاق ڈار کے موقف کو مسترد کر دیا

datetime 7  جنوری‬‮  2023

پی ٹی آئی کی معاشی ٹیم نے اعدادوشمار کیساتھ اسحاق ڈار کے موقف کو مسترد کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر خزانہ اور رہنما پاکستان تحریک انصاف شوکت ترین نے معیشت کی بدحالی اور اسحاق ڈار کی پریس کانفرنس پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اعدادوشمار کیساتھ اسحاق ڈار کے موقف کو مسترد کر دیا۔اپنے بیان میں شوکت ترین نے کہاکہ اسحاق ڈار کی پریس کانفرنس ملک کو لاحق مصائب… Continue 23reading پی ٹی آئی کی معاشی ٹیم نے اعدادوشمار کیساتھ اسحاق ڈار کے موقف کو مسترد کر دیا

نیب ریکوری متنازعہ، فلمساز لکی علی نے پلی بارگین میں دی رقم منافع سمیت واپس مانگ لی

datetime 7  جنوری‬‮  2023

نیب ریکوری متنازعہ، فلمساز لکی علی نے پلی بارگین میں دی رقم منافع سمیت واپس مانگ لی

اسلام آباد(این این آئی)ہائوسنگ فراڈ میں نیب راولپنڈی کی سب سے بڑی ریکوری متنازعہ ہو گئی، فلمساز لکی علی نے پلی بارگین میں دی گئی رقم سے ایک ارب 40کروڑ منافع سمیت واپس مانگ لیے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق فلمساز لکی علی نے کہاکہ میرے ذمے کل واجبات 50کروڑ کے تھے، نیب نے بلیک میلنگ، دبائو… Continue 23reading نیب ریکوری متنازعہ، فلمساز لکی علی نے پلی بارگین میں دی رقم منافع سمیت واپس مانگ لی

برطانوی سائنس دانوں نے بریسٹ کینسر بڑھانے والا پروٹین دریافت کرلیا

datetime 7  جنوری‬‮  2023

برطانوی سائنس دانوں نے بریسٹ کینسر بڑھانے والا پروٹین دریافت کرلیا

مانچسٹر(این این آئی)سائنس دانوں نے انسان کے خلیوں میں پروٹین کا ایک نایاب متغیر دریافت کیا ہے جو ممکنہ طور پر اپنے اندر چھاتی کے سرطان کو بڑھانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔یونیورسٹی آف مانچیسٹر کے محققین کا ماننا ہے کہRAC1Bنامی اس ویریئنٹ کو ہدف بنانے سے ممکنہ طورپر علاج کی تاثیر کو ڈرامائی حد تک… Continue 23reading برطانوی سائنس دانوں نے بریسٹ کینسر بڑھانے والا پروٹین دریافت کرلیا

پارکنگ پر جھگڑے کو مذہبی رنگ دینے کی کوشش، آصف زرداری کا سخت ردعمل

datetime 7  جنوری‬‮  2023

پارکنگ پر جھگڑے کو مذہبی رنگ دینے کی کوشش، آصف زرداری کا سخت ردعمل

کراچی(این این آئی) سابق صدر پاکستان اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری نے کراچی ایئرپورٹ پر ہونے والے واقعے پر سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ خاتون سکیورٹی انچارج کو فرائض کی ادائیگی سے روکنے کے لئے ان پر توہین مذہب کا الزام انتہائی شرمناک ہے۔اپنے مذمتی بیان میں سابق صدر… Continue 23reading پارکنگ پر جھگڑے کو مذہبی رنگ دینے کی کوشش، آصف زرداری کا سخت ردعمل

(ن) لیگ کا اجلاس ، وزیر اعلیٰ کے اعتماد کے ووٹ کے حوالے سے حکمت عملی طے کی گئی

datetime 7  جنوری‬‮  2023

(ن) لیگ کا اجلاس ، وزیر اعلیٰ کے اعتماد کے ووٹ کے حوالے سے حکمت عملی طے کی گئی

لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن)کے مرکزی رہنمائوں کامشاورتی اجلاس ماڈل ٹائون میں منعقد ہوا جس میں وزیر اعلیٰ پنجاب کے اعتماد کے ووٹ کے حوالے سے مشاورت اور حکمت عملی مرتب کی گئی،وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت اجلاس میں پنجاب اسمبلی کی صورتحال پر اور وزیر اعلیٰ کی جانب سے اعتماد کا ووٹ نہ… Continue 23reading (ن) لیگ کا اجلاس ، وزیر اعلیٰ کے اعتماد کے ووٹ کے حوالے سے حکمت عملی طے کی گئی

عجیب ریاست مدینہ ہے جس میں پلے بوائے کو صادق و امین قرار دیا گیا،پرویز الٰہی کی بچائو مہم چودھری شجاعت کے راستے پی ڈی ایم میں ہے،حافظ حمد اللہ

datetime 7  جنوری‬‮  2023

عجیب ریاست مدینہ ہے جس میں پلے بوائے کو صادق و امین قرار دیا گیا،پرویز الٰہی کی بچائو مہم چودھری شجاعت کے راستے پی ڈی ایم میں ہے،حافظ حمد اللہ

اسلام آباد(این این آئی)تر جمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ کی ہدایات کے مطابق چودھری پرویز الہٰی کو اعتماد کا ووٹ لینا ضروری ہے۔اپنے ایک بیان میں حافظ حمد اللہ نے کہاکہ وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کی بچائو مہم چودھری شجاعت کے راستے پی ڈی ایم میں ہے،… Continue 23reading عجیب ریاست مدینہ ہے جس میں پلے بوائے کو صادق و امین قرار دیا گیا،پرویز الٰہی کی بچائو مہم چودھری شجاعت کے راستے پی ڈی ایم میں ہے،حافظ حمد اللہ

میرپورخاص میں سستا آٹا لینے کی جدوجہد میں 6 بچیوں کا باپ انتقال کرگیا

datetime 7  جنوری‬‮  2023

میرپورخاص میں سستا آٹا لینے کی جدوجہد میں 6 بچیوں کا باپ انتقال کرگیا

میرپور (این این آئی)میرپورخاص میں سستا آٹا لینے کے دوران رش میں گر کر دم گھٹنے سے مزدور جاں بحق ہوگیا۔مزدور کے انتقال کا واقعہ گلستان بلدیہ لان کے احاطے میں کمشنر آفس کے عقب میں پیش آیا۔عینی شاہدین کے مطابق مزدور سستا آٹا لینے کے دوران رش میں گرگیا اور شہریوں کے پیروں تلے… Continue 23reading میرپورخاص میں سستا آٹا لینے کی جدوجہد میں 6 بچیوں کا باپ انتقال کرگیا