پیر‬‮ ، 16 جون‬‮ 2025 

آپ دفتروں میں بیٹھے کیا کارکردگی دکھارہے ہیں؟وزیراعلیٰ پنجاب آٹے کی بڑھتی قیمتوں پر سیکرٹری خوراک اور ڈائریکٹر خوراک پر شدید برہم

datetime 7  جنوری‬‮  2023

آپ دفتروں میں بیٹھے کیا کارکردگی دکھارہے ہیں؟وزیراعلیٰ پنجاب آٹے کی بڑھتی قیمتوں پر سیکرٹری خوراک اور ڈائریکٹر خوراک پر شدید برہم

لاہور (این این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے آٹے کی قیمتوں میں اضافے پر اظہار ناراضی کرتے ہوئے سیکریٹری خوراک اور ڈائریکٹر خواک کی سرزنش کی ہے۔ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب نے افسران سے اظہار برہمی کرتے ہوئے سوال کیا کہ عوام آٹے کی بڑھتی قیمتوں سے پریشان دکھائی دے رہے… Continue 23reading آپ دفتروں میں بیٹھے کیا کارکردگی دکھارہے ہیں؟وزیراعلیٰ پنجاب آٹے کی بڑھتی قیمتوں پر سیکرٹری خوراک اور ڈائریکٹر خوراک پر شدید برہم

آٹے کے بعد چاول کی قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کرنے لگیں

datetime 7  جنوری‬‮  2023

آٹے کے بعد چاول کی قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کرنے لگیں

مریدکے(این این آئی)سیلاب کی وجہ سے سندھ میں چاول کی فصل تباہ ہونے اور فلور ملوں کی طرف سے چاول کا نکو آٹے میں مکس کرنے سے چاول کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں۔چاول کی صنعت سے منسلک رائس ملرز چوہدری احسان ورک محمد ساجد مغل حاجی محمد انوار محمد عرفان علی خان اور… Continue 23reading آٹے کے بعد چاول کی قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کرنے لگیں

میرا بچہ بہت صبر والا ہے، سنچری پر سرفراز کی والدہ آبدیدہ ہوگئیں

datetime 7  جنوری‬‮  2023

میرا بچہ بہت صبر والا ہے، سنچری پر سرفراز کی والدہ آبدیدہ ہوگئیں

کراچی (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد کی جانب سے اپنے ہوم گراؤنڈ پر بنائی جانے والی شاندار سنچری پر ان کی والدہ کا ویڈیو بیان سامنے آیا ہے جس میں وہ اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں۔کرکٹر کی والدہ نے کہا کہ میرے لئے خوشی کا دن ہے،… Continue 23reading میرا بچہ بہت صبر والا ہے، سنچری پر سرفراز کی والدہ آبدیدہ ہوگئیں

بارش اور برفباری کا نیا سسٹم ملک میں داخل ہونے کے لئے تیار

datetime 7  جنوری‬‮  2023

بارش اور برفباری کا نیا سسٹم ملک میں داخل ہونے کے لئے تیار

اسلام آباد /پشاور/لاہور(این این آئی)بارش اور برفباری کا نیا سسٹم ملک میں داخل ہونے کے لئے تیار، ملک کے بیشتر اضلاع میں بادلوں اور بوندا باندی کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں بادلوں کا راج رہا، آئندہ 24گھنٹوں کے دوران خطہ پوٹھوہار میں ہلکی بارش متوقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق… Continue 23reading بارش اور برفباری کا نیا سسٹم ملک میں داخل ہونے کے لئے تیار

ڈیفالٹ سے بچنے کیلئے حکومتی اثاثہ جات کی جلد فروخت کا فیصلہ

datetime 7  جنوری‬‮  2023

ڈیفالٹ سے بچنے کیلئے حکومتی اثاثہ جات کی جلد فروخت کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت نے ڈیفالٹ کے خطرے سے نمٹنے کیلئے حکومتی اثاثہ جات کو تیزی سے فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی حکومت نے دو روز قبل فیصلہ کیا ہے کہ ممکنہ ڈیفالٹ سے بچنے کیلئے 2پاور پلانٹس کو قطر کی حکومت کو براہ راست فروخت کردیے… Continue 23reading ڈیفالٹ سے بچنے کیلئے حکومتی اثاثہ جات کی جلد فروخت کا فیصلہ

جینیوا میں مریم نواز کے گلے کا تین گھنٹے طویل کامیاب آپریشن

datetime 7  جنوری‬‮  2023

جینیوا میں مریم نواز کے گلے کا تین گھنٹے طویل کامیاب آپریشن

لاہور (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز کا جینیوا میں آپریشن ہوا ۔ٹوئٹرپر جاری کیے گئے اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے لکھا تھا کہ مریم نواز شریف جینیوا میں گلے کے آپریشن کے بعد خیریت سے ہیں،ان کا آپریشن 3 گھنٹے جاری رہا۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ مریم… Continue 23reading جینیوا میں مریم نواز کے گلے کا تین گھنٹے طویل کامیاب آپریشن

سرفراز احمد نے ریکارڈز سے کم بیک سیریز کو یادگار بنالیا

datetime 7  جنوری‬‮  2023

سرفراز احمد نے ریکارڈز سے کم بیک سیریز کو یادگار بنالیا

لاہور ( این این آئی) وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد نے ریکارڈز سے کم بیک سیریزکو یادگار بنا لیا، وہ 3یا کم ٹیسٹ میچز کی سیریز میں زیادہ رنز بنانے والے پاکستانی وکٹ کیپر بن گئے۔نیوزی لینڈ سے ہوم سیریز میں سرفراز احمد کی قومی ٹیم میں واپسی ہوئی،انھوں نے اس موقع کو شاندار… Continue 23reading سرفراز احمد نے ریکارڈز سے کم بیک سیریز کو یادگار بنالیا

پرویز الٰہی کو بطور وزیر اعلیٰ ڈی نوٹیفائی کرنے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

datetime 7  جنوری‬‮  2023

پرویز الٰہی کو بطور وزیر اعلیٰ ڈی نوٹیفائی کرنے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ میں چودھری پرویز الٰہی کو بطور وزیر اعلیٰ ڈی نوٹی فائی کرنے کے خلاف درخواست سماعت کے لئے مقرر کردی گئی۔لاہور ہائیکورٹ کا 5 رکنی لارجر بینچ جسٹس عابد عزیز کی سربراہی میں 11 جنوری بروز بدھ کو سماعت کرے گا، لاہور ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے کاز… Continue 23reading پرویز الٰہی کو بطور وزیر اعلیٰ ڈی نوٹیفائی کرنے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

سعودی عرب میں بارش مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی

datetime 7  جنوری‬‮  2023

سعودی عرب میں بارش مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی

ریاض (این این آئی )سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق شہری دفاع کے اہلکاروں نے گھروں میں محصور مکینوں کو کشتیوں کے ذریعے دوسری جگہ منتقل کیا۔ مدینہ منورہ کی ایک وادی میں سیلاب میں پھنسے ہوئے دو شہریوں کو… Continue 23reading سعودی عرب میں بارش مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی