جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

میرا بچہ بہت صبر والا ہے، سنچری پر سرفراز کی والدہ آبدیدہ ہوگئیں

datetime 7  جنوری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد کی جانب سے اپنے ہوم گراؤنڈ پر بنائی جانے والی شاندار سنچری پر ان کی والدہ کا ویڈیو بیان سامنے آیا ہے جس میں وہ اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں۔کرکٹر کی والدہ نے کہا کہ میرے لئے خوشی کا دن ہے، مجھے بہت اچھا لگا، سرفراز نے بہت اچھی پرفارمنس دکھائی، وہ اپنے ملک کیلئے کھیلا اور انشاء اللہ کھیلتا رہے گا، اللہ نے چاہا تو اسے اور کامیابی ملے گی۔سرفراز احمد کی والدہ نے کہا کہ مجھے رات سے نیند نہیں آرہی تھی، میں رات سے جاگ رہی تھی، سارا دن اور ساری رات اس کیلئے دعائیں کیں کہ اللہ وہ سنچری بنالے، بہت بے چینی تھی۔سابق کپتان کی والدہ کے مطابق ان چار سالوں میں وہ کبھی ہمت نہیں ہارا، وہ ایک لفظ نہیں بولا، نا ہی اس نے کبھی کسی کیلئے برا کہا، میرا بچہ بہت صبر والا ہے۔

موضوعات:



کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…