پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

وزیراعلی پرویزالٰہی کی زیر صدارت رات گئے گندم و آٹا کے بحران کے خاتمے کیلئے ہنگامی اجلاس، اہم فیصلے

datetime 7  جنوری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)وزیراعلی پنجاب چودھری پرویزالٰہی کی زیر صدارت رات گئے گندم و آٹے کے بحران کے خاتمے کیلئے ہنگامی اجلاس میں بڑے فیصلے کئے گئے۔ سیکرٹری خوراک نادر چٹھہ اور ہمیش خان نے اجلاس میں شرکت کی۔وزیراعلی چودھری پرویزالٰہی نے اعلی حکام کو ہدایت کی کہ 24 گھنٹے کے اندر اندر لائحہ عمل طے کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ فلور ملوں کیلئے گندم کا یومیہ سرکاری کوٹہ بڑھا کر دو گناکر دیا گیا ہے،صوبے بھر میں سیل پوائنٹس کو بھی دوگنا کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب بھر میں روزانہ 10 کلو آٹے کے 18 لاکھ 40 ہزار تھیلے سرکاری ریٹ پر دستیاب ہوں گے۔ سوموار سے فلور ملوں کو ان کے اپنے مطالبے سے زیادہ 26 ہزار ٹن سرکاری گندم جاری کر دی جائے گی۔سرکاری کوٹہ بڑھنے سے نجی گندم اور آٹے کی قیمتوں میں نمایاں کمی آئے گی۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…