جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

حکومت نے نئی ریفائنریز پالیسی تیار کرلی، پیٹرولیم کی قیمت میں پندرہ سے بیس روپے فی لیٹر کمی ہو سکتی ہے، ذرائع کا دعویٰ

datetime 5  جنوری‬‮  2023 |

اسلام آباد(این این آئی)وزارت پیٹرولیم کی جانب سے نئی ریفائنریز پالیسی تیار کرلی گئی ہے جس کے تحت مشینریء درآمد پر وود ہولڈنگ ٹیکس چھوٹ کے ساتھ ساتھ پرانی ریفائنریز کی یومیہ صلاحیت میں بھی اضافہ کرنے کی تجویز شامل کی گئی ہے۔پاکستان میں ریفائنریز کی صلاحیت کو بہتر کرنے

اور اپ گریڈ کرنے کیلئے حکومتی کوششوں میں تیزی آگئی ہے، اس سلسلے میں وزارت پیٹرولیم نے جلد نئی ریفائنریز پالیسی کے اعلان کا عندیہ دے دیا جو وفاقی کابینہ کے اجلاس میں منظور کی جائے گی۔حکام کے مطابق اس وقت موجود ریفائنریز زیادہ تر فرنس ئل تیار کر رہی ہیں۔ پارکو کے علاوہ باقی تمام ریفائنریز چالیس فیصد ریفائن شدہ پیٹرول اور ڈیزل باہر سے منگواتی ہیں جس سے پیٹرول بارہ ڈالر فی کارگو اضافی پڑ رہا ہے۔وزارت پیٹرولیم کے ذرائع کے مطابق اگر اپنی ریفائنریز کی صلاحیت میں اضافہ ہوا تو پیٹرول ڈیزل کی قیمت میں پندرہ سے بیس روپے فی لیٹر کمی ہوسکتی ہے۔پالیسی کے مطابق نئی ریفائنریز کیلئے بیس سال تک مشینری کی درآمد پر ٹیکس چھوٹ ڈیوٹی اور ود ہولڈنگ ٹیکس چھوٹ ہوگی۔نئی پالیسی میں صرف وہی نئی ریفائنریز شامل ہوں گی جن کی یومیہ ریفائن کرنے کی صلاحیت ایک لاکھ ٹن سے زیادہ ہوگی، پرانی ریفائنریز کو بھی اپ گریڈ کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…