جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

ایشیا کپ 2023 کیلئے پاکستان اور بھارت کو ایک ہی گروپ میں رکھنے کی تصدیق

datetime 5  جنوری‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)ایشیا کپ 2023 کیلئے پاکستان اور بھارت کو ایک ہی گروپ میں رکھا گیا ہے۔ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر جے شاہ نے ٹوئٹر پر دونوں ٹیموں کے ایک ہی گروپ میں ہونے کی تصدیق کی۔رواں برس ستمبر میں ایشیا کپ میں بھارت اور پاکستان اپنے گروپ میں کوالیفائر کے ساتھ شامل ہوں گے، دوسرے گروپ میں دفاعی چیمپئن سری لنکا، بنگلا دیش اور افغانستان شامل ہوں گے۔ہر گروپ کی نمبر ون اور ٹو ٹیمیں گزشتہ برس کے فارمیٹ کی طرح ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے کے لیے کوالیفائی کریں گی جبکہ اس بار ایشیا کپ 50 اوورز کا ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…