ہوم سیریز کے دوران پچز اور ٹیم سلیکشن سمجھ نہیں آئی، انضمام الحق
لاہور(این این آئی) پاکستان کے سابق کپتان انضمام الحق نے کہا ہے کہ ہوم سیریز کے دوران پچز اور ٹیم سلیکشن کی سمجھ نہیں آئی۔تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انضمام الحق نے کہا کہ سب کرکٹرز پاکستان کی خدمت کے لیے تیار رہتے ہیں، اگر نئی مینجمنٹ میں مجھے کوئی موقع دیتی ہے… Continue 23reading ہوم سیریز کے دوران پچز اور ٹیم سلیکشن سمجھ نہیں آئی، انضمام الحق