جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

سارہ خان نے شوہر فلک شبیر کے ساتھ کام کرنے سے انکار کر دیا

datetime 4  جنوری‬‮  2023 |

کراچی (این این آئی) پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوب رو اداکارہ سارہ خان نے ایک بار اپنے شوہر فلک شبیر کے ساتھ کام کرنے سے انکار کردیا تھا۔فنکاروں کی اس جوڑی نے حال ہی میں شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے شو دی مرزا ملک شو میں شرکت کی۔شو میں ایک سوال کے جواب میں اداکارہ سارہ خان نے بتایا کہ انہیں ڈانسنگ نہیں پسند، وہ بہت شرمیلی انسان ہیں، اگر وہ بند کمرے میں بھی ہوں تو بھی بہت شرمیلی ہیں کہ بند کمرے میں بھی ڈانس نہیں کریں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…