بلوچستان ، آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت 2800 روپے تک پہنچ گئی
کوئٹہ (این این آئی)بلوچستان میں گندم کا بحران سنگین ہوگیا ،بحران کی وجہ سے آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت 2800 روپے تک پہنچ گئی ہے۔محکمہ خوراک حکام کے مطابق بلوچستان میں گندم کا صرف 10 ہزار بوریوں کا اسٹاک باقی رہ گیا ہے۔ صوبے میں گندم کے بحران کی وجہ سے شہریوں اور… Continue 23reading بلوچستان ، آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت 2800 روپے تک پہنچ گئی