بدھ‬‮ ، 18 جون‬‮ 2025 

حکومتی دعوے ٹھس کر گئے ، ڈالر انٹر بینک میں مزید مہنگا ہو گیا

datetime 3  جنوری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ملک بھر میں دوسرے کاروباری روز کے اختتام پر امریکی کرنسی کی قیمت میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ تفصیلات کےمطابق آج کاروباری روز کے اختتا پر ڈالر کی قیمت انٹر بینک میں 53 پیسے کے اضافے کے کے ساتھ 226 روپے 93 پیسے پر بند ہوا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 235 روپے 53 پیسے پر فروخت ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دیوار چین سے


میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…