بدھ‬‮ ، 18 جون‬‮ 2025 

تنیشا نے مرنے سے قبل شیزان کی والدہ سے کیا بات کی؟ مبینہ فون کال لیک ہوگئی

datetime 2  جنوری‬‮  2023

تنیشا نے مرنے سے قبل شیزان کی والدہ سے کیا بات کی؟ مبینہ فون کال لیک ہوگئی

ممبئی (این این آئی)24دسمبر کو خودکشی کرنے والی 20 سالہ بھارتی اداکارہ تنیشا شرما اور ان کے سابق بوائے فرینڈ شیزان خان کی والدہ کے درمیان ہوئی مبینہ فون کال لیک ہوگئی۔بھارتی میڈیا پر ایک آڈیو زیر گردش ہے جس سے متعلق دعوی کیا جارہا ہے کہ اس میں آواز تنیشا کی ہے جو کہ… Continue 23reading تنیشا نے مرنے سے قبل شیزان کی والدہ سے کیا بات کی؟ مبینہ فون کال لیک ہوگئی

اگر کرپشن سے ملک بیٹھتا ہے تو اسٹیبلشمنٹ کو وہی درد ہوگا جو مجھے ہے کیونکہ ان لوگوں کے تو پیسے باہر پڑے ہیں،عمران خان

datetime 2  جنوری‬‮  2023

اگر کرپشن سے ملک بیٹھتا ہے تو اسٹیبلشمنٹ کو وہی درد ہوگا جو مجھے ہے کیونکہ ان لوگوں کے تو پیسے باہر پڑے ہیں،عمران خان

لاہور ( آن لائن ) سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ایجنسیاں ہمارے لوگوں کو توڑ رہی تھیں لیکن جنرل (ر) باجوہ کہہ رہے تھے کہ ہم نیوٹرل ہیں، اب ساری چیزیں سامنے آ گئی ہیں، 2018 میں جتنی سیٹیں دی گئی تھیں، ہمیں اس سے زیادہ نشستیں ملی تھیں، جنرل (ر)… Continue 23reading اگر کرپشن سے ملک بیٹھتا ہے تو اسٹیبلشمنٹ کو وہی درد ہوگا جو مجھے ہے کیونکہ ان لوگوں کے تو پیسے باہر پڑے ہیں،عمران خان

اسلامی تعلیمات سے متاثر ہوکر غیر مسلم نوجوان نے مذہب اسلام قبول کرلیا

datetime 2  جنوری‬‮  2023

اسلامی تعلیمات سے متاثر ہوکر غیر مسلم نوجوان نے مذہب اسلام قبول کرلیا

احمدیار(این این آئی) اسلامی تعلیمات سے متاثر ہوکر غیر مسلم (قادیانی) نوجوان نے مذہب اسلام قبول کرلیا ۔تفصیلات کے مطابق محلہ ضیاء نگر میں مدرسہ جامعہ حیدریہ میں قاری عبدالستار حیدری کے ہاتھوں پر کلمہ طیب پڑھ کرغیر مسلم (قادیانی ) نوجوان خرم دائرہ اسلام میں داخل ہوگیا اس کا نیا اسلامی نام محمد خرم… Continue 23reading اسلامی تعلیمات سے متاثر ہوکر غیر مسلم نوجوان نے مذہب اسلام قبول کرلیا

بالائی علاقوں میں برف باری کے بعد خون جماتی سردی کا راج، متعدد مقامات پر موٹر وے بند

datetime 2  جنوری‬‮  2023

بالائی علاقوں میں برف باری کے بعد خون جماتی سردی کا راج، متعدد مقامات پر موٹر وے بند

لاہور( این این آئی) برف باری کے بعد ملک کے بالائی علاقوں میں خون جماتی سردی کا راج ہے جبکہ پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقوں میں گزشتہ روز بھی دھند کے باعث متعدد مقامات پر موٹر ویز کو بند کیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق استور میں پارا منفی گیارہ ڈگری تک گر گیا، اسکردو… Continue 23reading بالائی علاقوں میں برف باری کے بعد خون جماتی سردی کا راج، متعدد مقامات پر موٹر وے بند

آٹے کا بحران، روٹی اور نان کی قیمتوں میں اضافہ

datetime 2  جنوری‬‮  2023

آٹے کا بحران، روٹی اور نان کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد/راولپنڈی(این این آئی)ملک پھر میں آٹے کا بحران شدت اختیار کرنے لگا ہے، راولپنڈی اور اسلام آباد میں نان اور روٹی کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔نان بائی ویلفیئر ایسوسی ایشن کی جانب سے نئی ریٹ لسٹ جاری کر گئی جس کے مطابق راولپنڈی اور اسلام آباد میں سادہ نان25اور روٹی20روپے کی ہوگئی، اب… Continue 23reading آٹے کا بحران، روٹی اور نان کی قیمتوں میں اضافہ

جوکرنا ہے کر لیں ،ہم عمران خان کیساتھ کھڑے ہیں،مونس الہٰی

datetime 2  جنوری‬‮  2023

جوکرنا ہے کر لیں ،ہم عمران خان کیساتھ کھڑے ہیں،مونس الہٰی

لاہور ( آن لائن )مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہیٰ نے وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جوکرنا ہے کر لیں ،ہم عمران خان کیساتھ کھڑے ہیں۔ایف آئی اے کی جانب سے تحقیقات پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ رانا ثنا ء اللہ یہ وہی کیس ہے… Continue 23reading جوکرنا ہے کر لیں ،ہم عمران خان کیساتھ کھڑے ہیں،مونس الہٰی

مولانا فضل الرحمان کی اچانک طبیعت ناساز، سیاسی سرگرمیاں منسوخ

datetime 2  جنوری‬‮  2023

مولانا فضل الرحمان کی اچانک طبیعت ناساز، سیاسی سرگرمیاں منسوخ

اسلام آباد ( آن لائن ) پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی طبیعت ناساز ہو گئی ہے جس کے باعث انہوں نے سیاسی سرگرمیاں منسوخ کر دی ہیں۔جے یو آئی کی جانب سے مولانا فضل الرحمان کی سیاسی سرگرمیوں کی منسوخی سے متعلق خط لکھ کر عہدیداروں کو باضابطہ آگاہ کردیا گیا۔جے… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان کی اچانک طبیعت ناساز، سیاسی سرگرمیاں منسوخ

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشنز کا سرور ڈائون ہونے سے آپریشن معطل، شہری پریشان

datetime 2  جنوری‬‮  2023

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشنز کا سرور ڈائون ہونے سے آپریشن معطل، شہری پریشان

لاہور ( این این آئی) ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشنز کا سرور ڈائون ہوگیاجس کے باعث شہریوں کی اسٹورزکے باہر قطاریں لگی رہیں ۔پیر کے روز ملک بھرکے یوٹیلیٹی اسٹورز کا سرور ڈائون ہونے کے باعث اسٹورز پر آپریشن معطل ہوگیا جس سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔ یوٹیلیٹی حکام… Continue 23reading یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشنز کا سرور ڈائون ہونے سے آپریشن معطل، شہری پریشان

کار حادثہ میں زخمی ریشبھ پنت کی صحت یابی میں کتنا وقت لگے گا؟ ڈاکٹرز نے بتا دیا

datetime 2  جنوری‬‮  2023

کار حادثہ میں زخمی ریشبھ پنت کی صحت یابی میں کتنا وقت لگے گا؟ ڈاکٹرز نے بتا دیا

نئی دہلی(آئی این پی)خوفنا ک کار حادثے میں شدید زخمی ہونے والے بھارتی کرکٹر ریشبھ پنت کو انجریز سے صحتیابی کیلئے 3 سے 6 ماہ کا وقت لگے گا،بھارتی میڈیا کے مطابق کار حادثے کا شکار ریشبھ پنت 3 سے 6 ماہ ٹیم کو بھی جوائن نہیں کرپائیں گے،بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق، بھارتی کرکٹراترکھنڈ… Continue 23reading کار حادثہ میں زخمی ریشبھ پنت کی صحت یابی میں کتنا وقت لگے گا؟ ڈاکٹرز نے بتا دیا