جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

اسلامی تعلیمات سے متاثر ہوکر غیر مسلم نوجوان نے مذہب اسلام قبول کرلیا

datetime 2  جنوری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

احمدیار(این این آئی) اسلامی تعلیمات سے متاثر ہوکر غیر مسلم (قادیانی) نوجوان نے مذہب اسلام قبول کرلیا ۔تفصیلات کے مطابق محلہ ضیاء نگر میں مدرسہ جامعہ حیدریہ میں قاری عبدالستار حیدری کے ہاتھوں پر کلمہ طیب پڑھ کرغیر مسلم (قادیانی ) نوجوان خرم دائرہ اسلام میں داخل ہوگیا اس کا نیا اسلامی نام محمد خرم شہزاد رکھ دیا گیا اس موقع پر اتحادالعماء اہلسنت والجماعت عارفوالا کے صدر حافظ عبدالناصر ، قاری محمدآصف ،مدرسہ ہذا کے صدر محمد لطیف رحمانی سمیت عوام کی کثیر تعداد موجودتھی ۔ نئے مسلم محمد خرم شہزاد نے (این این آئی) کو بتایا کہ میرا تعلق پھول نگر پتوکی سے ہے مجھے قادیانیوں نے جرمنی کا ویزہ بھی دیا تھامیں نے سب کچھ چھوڑ کر اسلامی تعلیمات سے متاثر ہوکر دین اسلام قبول کیا ہے مجھے بہت خوشی محسوس ہورہی ہے مذہب اسلام ہمیں امن ،یگانگت اور رواداری کا درس دیتا ہے۔آخر میں مولانا محمدرضوان نے خصوصی طورپر دعاکروائی۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…