جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

سینیٹر اعظم سواتی کو رہا کردیا گیا

datetime 3  جنوری‬‮  2023 |

اسلام آباد(این این آئی)متنازع ٹوئٹ کیس میں گرفتار سینیٹر اعظم سواتی کو رہا کردیا گیا۔پی ٹی آئی کے رہنما و سینیٹر اعظم سواتی کو سب جیل قرار دیے گئے سی آئی اے سینٹر میں رکھا گیا تھا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ نے متنازع ٹوئٹ کیس میں پی ٹی آئی رہنما و سینیٹر اعظم سواتی کی درخواستِ ضمانت منظور کی تھی۔عدالتِ عالیہ نے سینیٹر اعظم سواتی کو 2لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے داخل کرانے کا حکم بھی دیا تھا۔یاد رہے کہ سندھ اور بلوچستان کی ہائی کورٹس نے اعظم سواتی کے خلاف مقدمے پہلے ہی ختم کر دئیے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…