ہفتہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2026 

پاکستان کا وہ فاسٹ بائولر جس کا بھارتی میڈیا بھی معترف ہو گیا

datetime 4  جنوری‬‮  2023 |

کراچی(این این آئی)نیوزی لینڈ کے خلاف کراچی ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کی بہترین بولنگ کے باعث بھارتی میڈیا بھی ان کا معترف دکھائی دے رہا ہے۔کراچی ٹیسٹ کے دوسرے روز نسیم شاہ نے بہت ہی شانداز گیند کرا کر نیوزی لینڈ کے بیٹر اش سودھی کو بولڈ کیا۔نسیم شاہ کی اس شاندار گیند کو پاکستان میں سب نے نوٹس کیا وہیں بھارت میں بھی اسے نوٹس کیا گیا۔بھارتی ویب سائٹ نے نسیم شاہ کی تیز رفتار گیند کی ویڈیو اور خبر اپنے فرنٹ پیج پر لگائی۔بھارتی ویب سائٹ نے نسیم شاہ کے لیے لکھا کہ انہوں نے اش سودھی کو آوٹ کرنے کے لیے بہت ہی شاندار گیند کرائی۔واضح رہے کہ کراچی ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں نیوزی لینڈ کی ٹیم 449 رنز بناکر آئوٹ ہوگئی ہے۔پاکستان کی جانب سے ابرار احمد نے 4، نسیم شاہ اور آغا سلمان نے 3،3 وکٹیں حاصل کی ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…