اتوار‬‮ ، 08 جون‬‮ 2025 

جلد نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ فنکشنل ہو جائے گا، خوشخبری سنا دی گئی

datetime 15  جنوری‬‮  2023

جلد نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ فنکشنل ہو جائے گا، خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(این این آئی)نیو گوادر انٹرنیشنل ائرپورٹ نے اپنا نیا تعمیری معیار حاصل کرلیا، اس کا کثیر سطح کا 55 فیصد کام مکمل ہوچکا ہے اور یہاں 60 روز میں آزمائشی پرواز کا آغاز ہوجائیگا۔ گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی (جی ڈی اے) اہلکار نے گوادر پرو کو بتایا کہ این جی آئی اے کی تعمیر پرلاگت… Continue 23reading جلد نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ فنکشنل ہو جائے گا، خوشخبری سنا دی گئی

ٹویٹر کا بھارت میں اپنے دفاتر بند کرنے کا امکان

datetime 15  جنوری‬‮  2023

ٹویٹر کا بھارت میں اپنے دفاتر بند کرنے کا امکان

نئی دہلی(این این آئی)ایلون مسک کی ملکیت والا ٹویٹر مبینہ طور پربنگلورو کے بعداب نئی دہلی اور ممبئی میں بھی اپنے دفاترکو بندکرنے کی کوشش کر رہا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ دفاتر بند کرنے کا عمل گزشتہ سال دسمبر میں شروع کیا گیا تھا۔کمپنی نے بنگلورو میں پہلے… Continue 23reading ٹویٹر کا بھارت میں اپنے دفاتر بند کرنے کا امکان

28 سالہ آر بونی گیبریل نے مس یونیورس کا تاج سر پر سجا لیا

datetime 15  جنوری‬‮  2023

28 سالہ آر بونی گیبریل نے مس یونیورس کا تاج سر پر سجا لیا

لوزیانا(این این آئی)امریکی ریاست لوزیانا میں نیو اورلینز میں اتوار کی صبح تک جاری رہنے والے مقابلے میں امریکہ حسینہ آر بونی گیبریل نے مس یونیورس کا مقابلہ جیت لیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس موقع پر ان کو پہنائے گئے تاج نے سب کی توجہ حاصل کرلی۔ یہ ایسا تاج تھا جو اس سے… Continue 23reading 28 سالہ آر بونی گیبریل نے مس یونیورس کا تاج سر پر سجا لیا

حکمران عمرہ کرنے نہیں تیل لینے جاتے ہیں، مفتاح اسماعیل کی تہلکہ خیز باتیں

datetime 15  جنوری‬‮  2023

حکمران عمرہ کرنے نہیں تیل لینے جاتے ہیں، مفتاح اسماعیل کی تہلکہ خیز باتیں

لاہور( این این آئی)سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ حکمران عمرہ کرنے نہیں تیل لینے جاتے ہیں، جب پاکستان اپنے لیے کام نہیں کرتا تو دوسرے ہمارے لیے کیوں کریں گے،یہاں اشرافیہ کی برتری کی حکومت ہے، سول حکمرانوں میں کام کرنے کی صلاحیت نہیں ،یہاںبدترین گورننس ہے، ہمیں پاکستان کے مستقبل… Continue 23reading حکمران عمرہ کرنے نہیں تیل لینے جاتے ہیں، مفتاح اسماعیل کی تہلکہ خیز باتیں

سرکاری ملازمین سابق حکومت کی غلطیوں اورموجودہ حکومت کی بے حسی کے باعث پس کر رہ گئے

datetime 15  جنوری‬‮  2023

سرکاری ملازمین سابق حکومت کی غلطیوں اورموجودہ حکومت کی بے حسی کے باعث پس کر رہ گئے

فیصل آباد(این این آئی)آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری چوہدری شہباز چٹھہ، سینئر نائب صدرمحمدعرفان خاں ،چوہدری رضوان گجر،میاں مقصوداحمد، ڈوثرنل چیئرمین ایپکا صدر CAB یونین پی ایچ اے رانا یاسر خورشید ،میاں محمد نعیم فنانس سیکرٹری ،سینئر نائب صدر ایپکا ڈویژن چوہدری محمد وارث سندھو، ملک طارق صدر ایپکا یونٹ PHA نے… Continue 23reading سرکاری ملازمین سابق حکومت کی غلطیوں اورموجودہ حکومت کی بے حسی کے باعث پس کر رہ گئے

مجھے کینسر ہے سیل کیسے توڑ سکتا ہوں، فردوس شمیم نقوی کی حیرت انگیز وضاحت

datetime 15  جنوری‬‮  2023

مجھے کینسر ہے سیل کیسے توڑ سکتا ہوں، فردوس شمیم نقوی کی حیرت انگیز وضاحت

کراچی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فردوس شمیم نقوی کی پولنگ اسٹیشن میں بیلٹ باکس کی سیل کھولنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد موقف سامنے آگیا۔فردوس شمیم نے کہا کہ مجھے کینسر ہے 65سال کا ہوں سیل کیسے توڑ سکتا ہوں میں نے یہ بتایا کہ اس طرح ڈبوں پر… Continue 23reading مجھے کینسر ہے سیل کیسے توڑ سکتا ہوں، فردوس شمیم نقوی کی حیرت انگیز وضاحت

شہبازشریف بہت چالاک اورہوشیار بنتا ہے اورغیبی مدد کے انتظار میں رہتا ہے ،ن لیگ کو عبرتناک شکست ہو گی، خاتم النبینؐ یونیورسٹی کے افتتاح کے موقع پر پرویز الٰہی کا دعویٰ

datetime 15  جنوری‬‮  2023

شہبازشریف بہت چالاک اورہوشیار بنتا ہے اورغیبی مدد کے انتظار میں رہتا ہے ،ن لیگ کو عبرتناک شکست ہو گی، خاتم النبینؐ یونیورسٹی کے افتتاح کے موقع پر پرویز الٰہی کا دعویٰ

لاہور( این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے لاہور میں پاکستان کی پہلی خاتم النبینؐ یونیورسٹی کا افتتاح کیااورجامع مسجد خاتم النبینؐ کا سنگ بنیاد رکھا۔وزیراعلیٰ چودھرپرویزالٰہی نے اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ(ن) لیگ کو الیکشن میں عبرتناک قسم کی شکست ہوگی۔ (ن) لیگ کا عام انتخابات میں وہی… Continue 23reading شہبازشریف بہت چالاک اورہوشیار بنتا ہے اورغیبی مدد کے انتظار میں رہتا ہے ،ن لیگ کو عبرتناک شکست ہو گی، خاتم النبینؐ یونیورسٹی کے افتتاح کے موقع پر پرویز الٰہی کا دعویٰ

شادی کے بعد زیادتی اور جان سے مارنے کی دھمکیاں ملیں، طوبیٰ انور

datetime 15  جنوری‬‮  2023

شادی کے بعد زیادتی اور جان سے مارنے کی دھمکیاں ملیں، طوبیٰ انور

کراچی(این این آئی)معروف اینکر پرسن عامر لیاقت مرحوم کی سابق اہلیہ طوبیٰ انورنے کہاہے کہ انہیں شادی کے بعد زیادتی اور جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی ملیں۔اپنے یوٹیوب چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں طوبیٰ عامر نے کہا کہ بطور اداکارہ اپنی ساری توجہ کام پر رہی ہے، صبح 10 بجے سے رات 10… Continue 23reading شادی کے بعد زیادتی اور جان سے مارنے کی دھمکیاں ملیں، طوبیٰ انور

پی ٹی آئی کا مشکل وقت میں پارٹی کے ساتھ بدنیتی کا مظاہرہ کرنے والے لوگوں کو بلیک لسٹ کرنے کا فیصلہ

datetime 15  جنوری‬‮  2023

پی ٹی آئی کا مشکل وقت میں پارٹی کے ساتھ بدنیتی کا مظاہرہ کرنے والے لوگوں کو بلیک لسٹ کرنے کا فیصلہ

لاہور( این این آئی) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت پنجاب کے ریجنل پارٹی صدور، ڈویژنل کوارڈی نیٹرز اور پارٹی کی سینئر لیڈر شپ کا اجلاس ہوا ۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں نگران وزیراعلی کے ناموں پر مشاوت کی گئی جبکہ ڈویژنل سطح پر ٹکٹوں کے حوالے سے دو دن میں… Continue 23reading پی ٹی آئی کا مشکل وقت میں پارٹی کے ساتھ بدنیتی کا مظاہرہ کرنے والے لوگوں کو بلیک لسٹ کرنے کا فیصلہ