مجھے کینسر ہے سیل کیسے توڑ سکتا ہوں، فردوس شمیم نقوی کی حیرت انگیز وضاحت

15  جنوری‬‮  2023

کراچی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فردوس شمیم نقوی کی پولنگ اسٹیشن میں بیلٹ باکس کی سیل کھولنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد موقف سامنے آگیا۔فردوس شمیم نے کہا کہ مجھے کینسر ہے 65سال کا ہوں سیل کیسے توڑ سکتا ہوں میں نے یہ بتایا کہ اس طرح ڈبوں پر سیل لگائی جاتی ہے اور سیل ٹائٹ نہیں تھی، میں نے کھول کر ٹائٹ کی تھی۔انہوں نے کہا کہ مجھے کسی نے روکنے کی کوشش نہیں کی انتخابی عملے کے سامنے بیلٹ باکس کھولے اور بیلٹ باکس کی سیل درست نہیں تھی، سیل کیسے لگائی جاتی ہے؟ یہ سکھانے کیلئے سیل کھولی تھی۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…