فیصل آباد میں حساس ادارے کے دفترپر حملہ عدالت کا4ملزمان کو ملٹری کورٹس کے حوالے کرنے کا حکم
فیصل آباد(این این آئی)فیصل آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے حساس ادارے کے دفترپر حملے کے مقدمے میں ملوث 4ملزمان کو آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کیلئے ملٹری کورٹس کے حوالے کرنے کی منظوری دے دی۔فیصل آباد میں انسداددہشت گردی کی عدالت کے جج محمدحسین نے کیس پر سماعت کی۔پاک فوج کے کمانڈنگ… Continue 23reading فیصل آباد میں حساس ادارے کے دفترپر حملہ عدالت کا4ملزمان کو ملٹری کورٹس کے حوالے کرنے کا حکم