بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

مہندرا سنگھ دھونی کی ”جیک اسپرو” کے کردار میں تصاویر وائرل مداح سابق بھارتی کپتان کی تصاویر دیکھ کر حیران رہ گئے

datetime 14  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)مہندرا سنگھ دھونی کی ”جیک اسپرو” کے کردار میں تصاویر وائرل ہوگئی ۔سماجی رابطے کی سائٹ پر ایک صارف نے مصنوعی ذہانت کے ٹول مڈجرنی کا استعمال کرتے ہوئے کھلاڑیوں کو ہالی ووڈ فلموں کے کرداروں میں تبدیل کردیا ہے جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں۔

صارف نے مصنوعی ذہانت (آرٹیفیشل انٹیلی جنس) کا استعمال کرتے ہوئے سابق بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی کی ہالی ووڈ کی مشہور فلم پائریٹس آف دی کیرئیبین کے کردار جیک اسپرو میں بدل دیاجس کو دیکھ کر مداح حیران رہ گئے۔جان ملور نامی ایک صارف نے دھونی اور کوہلی کی تصویریں شیئر کیں اور لوگوں کی توجہ حاصل کی۔قبل ازیں پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی مصنوعی ذہانت کا استعمال کرتے ہوئے افطار بنانے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی، ڈیجیٹل آرٹسٹ نے دبئی کی ایک فوڈ اسٹریٹ پر کرسٹیانو رونالڈو کو ایک اسٹریٹ فوڈ فروش کے طور پر دکھایا تھا۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…