جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

انٹرنیٹ سروس بحال ہوتے ہی امتحانات میں نقل کیلئے موبائل فون کا کھلے عام استعمال

datetime 13  مئی‬‮  2023 |

کراچی (این این آئی)انٹرنیٹ سروس بحال ہوتے ہی امتحانات کے دوران نقل مافیا کی جان میں جان آگئی سکھر، لاڑکانہ میں نویں دسویں جماعت کے امتحانات میں موبائل فون کا آزادانہ استعمال کیا جارہا ہے۔محکمہ تعلیم امتحانات میں نقل کی روک تھام میں ناکام ہوگئی ہے جبکہ نویں دسویں جماعت کے امتحانات میں موبائل فون کا کھلے عام استعمال کیا گیا۔

سکھر میں نویں جماعت کے کیمسٹری کے پرچے میں موبائل کا آزادانہ استعمال ہوا جبکہ چھاپہ مار ٹیمیں متعدد امتحانی مراکز میں چھاپے مار رہی ہیں۔دوسری جانب لاڑکانہ تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات جاری ہیں۔اس کے علاوہ مختلف امتحانی مراکز میں امتحانات کے دوران بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور گرمی میں امتحان دینے والے امیدواروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

موضوعات:



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…