بدھ‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2025 

18ویں ترمیم کے تاریخ ساز لمحے کو 13 برس مکمل

datetime 19  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کے دستخط کے ساتھ 19 اپریل 2010 کو 18ویں ترمیم کے تاریخ ساز لمحے کو 13 برس مکمل ہوگئے۔ آئین پاکستان میں اٹھارہویں ترمیم کو 8 اپریل 2010 کو پاکستان کی قومی اسمبلی نے منظور کیا، یہ ترمیمی بل 15 اپریل 2010 کو سینیٹ آف پاکستان نے منظور کیا تھا جس کے بعد اس وقت کے صدر مملکت آصف علی زرداری نے اس پر دستخط کئے تھے۔اٹھاوریں آئینی ترمیم میں ڈکٹیٹر جنرل ضیا ء الحق کا نام بطور صدر آئین کے متن سے ہٹا دیا گیا ہے۔ صوبہ سرحد کا نام خیبر پختونخوا ہ رکھا گیا، ڈکٹیٹر پرویز مشرف کے ذریعہ پیش کردہ 17 ویں ترمیم اور قانونی فریم ورک آرڈر کو منسوخ کر دیا گیا، تیسری بار وزارت عظمی اور وزرائے اعلی کی عہدے پر پابندی ختم کردی گئی جبکہ آئین شکنی کو غداری قرار دیا گیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بے ایمان لوگ


جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…