پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

عماد وسیم نتائج سے بے پرواہ ہو گئے، جذبات میں بڑا بیان دے دیا

datetime 15  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی) آل راؤنڈر عماد وسیم نے کہا ہے کہ مجھے اس کی پرواہ نہیں کہ آگے کیا ہوگا، جو موقع ملا ہے اس سے فائدہ اٹھانا ہے۔انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان سپر لیگ کی پرفارمنس کی بنیاد پر کم بیک ہوا جو بہت شاندار رہا۔پروفیشنل کرکٹر کا یہی کام ہوتا ہے کہ اسے جو پلیٹ فارم ملے پرفارم کرے۔ پی ایس ایل ایک اہم لیگ ہے اس کی پرفارمنس بڑی اہمیت کی حامل ہے۔عماد وسیم کا کہنا تھا کہ مقصد یہی تھا کہ پرفارمنس اچھی ہو، ذاتی کارکردگی اچھی رہی لیکن ٹیم نہ جیت سکی۔ان کا کہنا تھا کہ ابھی ورلڈکپ دور ہے لیکن ٹی ٹونٹی کا ہر میچ اہم ہے۔انہوں نے کہا کہ نیوزی لینڈ کے بڑے نام آئی پی ایل میں کھیل رہے ہیں لیکن دورے پر آئی ان کی ٹیم اچھی ہے۔عماد وسیم کا کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ کو آسان حریف نہیں سمجھتے، اچھی کرکٹ کھیلیں گے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…