ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

پی آ ئی اے سربراہ کےلئے 4 امیدواروں کو شارٹ لسٹ کر لیا گیا

datetime 6  اپریل‬‮  2023 |

پی آ ئی اے سربراہ کےلئے 4 امیدواروں کو شارٹ لسٹ کر لیا گیا

کراچی(پی پی آ ئی) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) سربراہ کے عہدے کیلئے انٹرویوز کے بعد 4 امیدواروں کو شارٹ لسٹ کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق سی ای او پی آئی اے کے عہدے کے انٹرویوز کے بعد 4 امیدواروں کو شارٹ لسٹ کرلیا گیا ہے، شارٹ لسٹ کیے جانے والوں میں قائم مقام سی ای او ایئر وائس مارشل عامر حیات بھی شامل ہیں جبکہ عامرمسعود سمیت دیگر 2 مزید امیدواروں کو بھی شارٹ لسٹ کیا گیا ہے۔پی آئی اے بورڈ نے شارٹ لسٹ کیے گئے چاروں امیدواروں کے نام وزارت ہوابازی کو بھیج دئیے ہیں، ان چاروں میں سے کسی ایک کو سی ای او پی آئی اے لگانے کی منظوری دی جائے گی۔واضح رہے کہ گزشتہ ایک سال سے پی آئی اے کا مستقل سی ای او نہیں ہے، ائیرمارشل ارشد ملک کی گزشتہ سال اپریل میں تین سال کی مدت پوری ہوگئی تھی جس کے بعد سے ائیر وائس مارشل عامر حیات قائم مقام سی ای او پی آئی اے کے طور فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…