بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

چترال میں اپریل میں بھی برف کے گولے گرنے لگے، جاتی سردی پھر لوٹ آئی

datetime 5  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چترال (این این آئی) چترال شہر و گردونواح میں وقفے وقفے سے بارش جبکہ بالائی علاقوں اور پہاڑوں پر برفباری جاری ہے۔حکام کے مطابق اپر چترال کے بالائی علاقوں تریچ ، کھوت تورکہو اور گرم چشمہ کے بالائی علاقوں میں برفباری ہوئی،

اپر یل کے مہینے میں برفباری سے جاتی سردی پھر لوٹ آئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق پہاڑی علاقوں میں بارشوں سے ندی نالوںمیں طغیانی اور سیلاب کا خطرہ ہے، این ڈی ایم اے کی طرف سے تمام متعلقہ اداروں کو اختیاطی تدابیر پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔دوسری جانب پی ڈی ایم اے نے بتایا ہے کہ بارش برسانے والا دوسرا مغربی سسٹم شمال مشرقی بلوچستان میں داخل ہو گیا ہے۔سسٹم کے تحت کوہِ سلیمان رینج میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش ہوئی ہے۔محکمہ موسمیات نے کراچی میں آئندہ 3 روز میں گرمی پڑنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہرِ قائد میں ہواوں میں تبدیلی سے درجہ حرارت میں اضافے کا امکان ہے۔



کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…