واشنگٹن(این این آئی )ارب پتی امریکی شہری ایلون مسک کا ٹوئٹر پلیٹ فارم کا لوگو نیلی چڑیا سے “ڈاگ کوائن” ڈیجیٹل کرنسی جسے وہ سپورٹ کر رہے ہیں کی علامت کے ساتھ بدلنا ایک ایسا اقدام ہے جس پربھرپور طنز اور مذاق کیا جا رہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مسک کے اس اقدام پر روسی وزارت خارجہ بھی پیش پیش ہے جس نے انہیں جواب دیتے ہوئے نئے آئیڈیاز تجویز اور تصاویر پیش کی ہیں۔ماسکو وزارت خارجہ نے اپنے ٹویٹر اکائونٹ پر ٹوئٹر کی علامت کے حوالے سے بھورے کتے “Dogecoin” کی عجیب وغریب تصویریں ٹویٹ کیں، ایک تصویر میں کتے کے منہ میں نیلی چڑیا کے پروں کی باقیات دیکھتی جا سکتی ہیں۔اس نے مذاق میں لکھا کہ “یہاں کچھ علامتی خیالات ہیں۔ برادر ان کے ساتھ آپ کا استقبال کیا جاتا ہے۔
ٹوئٹر کی نیلی چڑیا کو بھورے کتے سے بدلنے پر روسی وزارت خارجہ کا ایلون مسک سے مذاق
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھاری کمی کاامکان
-
مہنگی ایل پی جی سے ستائے عوام کے لیے اچھی خبر، قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
پراپرٹی کی خرید و فروخت کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
موبائل سمز اور بینک اکاؤنٹس بلاک ہونے کا خدشہ ، نادرا نے شہریوں کو خبردار کردیا
-
11 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری
-
دیہات میں زمینوں کی خرید وفروخت کرنے والوں کیلیے بڑا ریلیف
-
پی ایس ایل 11: شائقین کیلیے بڑی خبر آگئی
-
ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی، خطرات و آفات کا الرٹ جاری
-
لبنان میں اسرائیلی حملوں پر چین کا ردعمل سامنے آگیا
-
ایران کے پاس کتنے میزائل ہیں؟ حیران کن اعداد و شمار سامنے آگئے
-
وزیراعظم کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کا اعلان
-
سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ
-
پنجاب حکومت کا سرکاری محکموں میں عرصہ دراز سے خالی پڑی گریڈ 1سے 16تک کی آسامیوں بارے اہم فیصلہ
-
بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کا ایک اور ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا



















































