ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کو نئی جاب مل گئی

datetime 4  اپریل‬‮  2023 |

لندن(این این آئی)نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کو برطانوی شہزادے ولیم نے ایک اہم شاہی ذمہ داری سونپ دی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی شہزادے ولیم نے نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن دی ارتھ شوٹ پرائز بورڈ آف ٹرسٹیز میں اہم ذمہ داری دیدی۔

اس بات کا اعلان شہزادہ ولیم کی جانب سے دی ارتھ شوٹ پرائز کے آفیشل انسٹاگرام اکاونٹ پر کرتے ہوئے کہا گیا کہ ہمیں جیسنڈا آرڈرن کو دی ارتھ شاٹ پرائز بورڈ آف ٹرسٹیز میں خوش آمدید کہتے ہوئے بہت خوشی محسوس ہو رہی ہے۔پوسٹ پر جسینڈا آرڈرن نے بھی پیغام لکھا کہ جب سے ارتھ شاٹ پرائز قائم ہوا ہے میں اس کی اہمیت اور افادیت کی قائل ہوں۔ یہ ایک نئی امید اور بہت حوصلہ افزا ہے۔شہزادہ ولیم نے لکھا کہ جسینڈا نے بطور وزیرِاعظم نمایاں کارکردگی سے دنیا کے دل جیتے۔ ہم ان کے تجربے سے فائدہ اٹھائیں گے۔واضح رہے کہ 42 سالہ جسینڈا آرڈرن اکتوبر 2017 سے جنوری 2023 تک نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کے طور پر ذمہ داریاں نبھائیں۔ اس دوران اپنے کام، لگن اور دیانت داری کی وجہ سے انھوں نے عالمی شہرت حاصل کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…