ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

مسجد نبوی ؐکے 25ہزار قالین کی حیران کن خصوصیات سامنے آگئیں

datetime 4  اپریل‬‮  2023 |

مدینہ منورہ(این این آئی) مسجد نبوی میں نمازیوں کے لیے بچھائے گئے اعلی معیار کے الیکٹرانک چپ والے 25ہزار قالین کی حیران کن خصوصیات ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مسجد نبوی میں بچھائے گئے 25ہزار قالینوں میں

ایسی الیکٹرانک چپ لگی ہوئی ہیں جس سے اس کی جگہ، دھونے کا وقت اور انفرادی شناخت کی معلومات موجود ہیں۔یہ قالین آر ایف آئی ڈی سسٹم سے منسلک ہیں جسے ایک منظم نظام کے تحت استعمال کیا جاتا ہے۔ ان چپس میں سارا ڈیٹا محفوظ ہوتے ہیں۔قالین پر لگیں چپ میں خودکار نظام بتاتا ہے کہ کس قالین کو کب دھونے کی ضرورت ہے۔ مسجد نبویؐ کے صحن میں بچھے ان خصوصی قالینوں کی موٹائی 16ملی میٹر ہے۔انسانی کثافت کی مضبوطی سے ہم آہنگ کرنے کے لیے اس قالین میں کپڑے کا استعمال کیا گیا۔اس قالین میں عرض سمت میں دھاگوں کی تعداد کا تخمینہ فی 10سینٹی میٹر 115 دھاگوں کا لگایا گیا ہے جبکہ لمبائی میں دھاگوں کی تعداد کا تخمینہ فی 10سینٹی میٹر 52.5 ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…