ڈھاکا(این این آئی)بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکا کی مارکیٹ میں آگ لگنے سے سیکڑوں دکانیں جل گئیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق بونگو بازار اور اس سے ملحقہ 3 تجارتی علاقے آگ سے شدید متاثر ہوئے اور تقریبا 600 فائر فائٹرز نے آگ پر قابو پانے کی کوششوں میں اپنا حصہ ڈالا۔بنگلادیشی فوج کے ترجمان کا کہنا تھا کہ فضائیہ کا 1 ہیلی کاپٹر بھی آگ بجھانے کی کوشش میں شامل ہوا۔مارکیٹ کے دکانداروں کا کہنا تھا کہ ہزاروں کی تعداد میں دکانیں جل گئیں اور ہمارا سب کچھ تباہ ہوگیا۔
بنگلادیش،ڈھاکا کی مارکیٹ میں آتشزدگی، ہزاروں دکانیں جل گئیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
دکان پر فائرنگ، باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا
-
اپنی چھت اپنا گھر اسکیم، 3 لاکھ خاندانوں کیلئے قرضوں کا بڑا اعلان
-
مارکو روبیو کا ایرانی وفد کو فوری طور پر امریکا چھوڑنے کا حکم
-
ایک لاکھ طلبا کو الیکٹرک بائیکس دینے کا منصوبہ، اہم تفصیلات سامنے آگئیں



















































