اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے حافظ قرآن کو 20 اضافی نمبروں کے کیس میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ازخود نوٹس کو ختم کردیا۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں حافظ قرآن کو 20 اضافی نمبروں پر سپریم کورٹ ازخودنوٹس کی سماعت ہوئی، جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں 6 رکنی بنچ نے سماعت کی،بنچ میں جسٹس منیب اختر، جسٹس مظاہر نقوی،جسٹس محمد علی مظہر،جسٹس عائشہ ملک، جسٹس اظہر حسن رضوی بنچ میں شامل ہیں۔وکیل پی ایم ڈی سی نے کہاکہ جب ازخودنوٹس لیا گیا تب بھی حافظ قرآن کو 20 اضافی نمبرز نہیں دیئے جاتے ہیں ،جسٹس منیب اختر نے کہاکہ پھر توازخودنوٹس ہی غیر موثر ہو گیا۔سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ازخودنوٹس کو ختم کردیا، سپریم کورٹ نے کاکہاکہ ازخودنوٹس غیر موثر ہونے پر نمٹایا جاتاہے۔
سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ازخودنوٹس کو ختم کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
دکان پر فائرنگ، باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
اپنی چھت اپنا گھر اسکیم، 3 لاکھ خاندانوں کیلئے قرضوں کا بڑا اعلان
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا
-
مارکو روبیو کا ایرانی وفد کو فوری طور پر امریکا چھوڑنے کا حکم
-
ایک لاکھ طلبا کو الیکٹرک بائیکس دینے کا منصوبہ، اہم تفصیلات سامنے آگئیں



















































