ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

چیف جسٹس کی رجسٹرار سپریم کورٹ کو فوری عہدہ نہ چھوڑنے کی ہدایت

datetime 4  اپریل‬‮  2023 |

چیف جسٹس نے رجسٹرار کو فوری ریلیز کرنے سے روک دیا۔چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کی رجسٹرار سپریم کورٹ کو فی الحال چارج نہ چھوڑنے کی ہدایت

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت کی جانب سے رجسٹرار سپریم کورٹ کو ہٹانے کے معاملے پر چیف جسٹس پاکستان نے ان کو فوری ریلیز کرنے سے روک دیا۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے رجسٹرار سپریم کورٹ کو فی الحال چارج نہ چھوڑنے کی ہدایت کی۔واضح رہے کہ سپریم کورٹ کے سینئرجج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے رجسٹرار سپریم کورٹ عشرت علی کو خط لکھ کر انہیں فوری طور پر یہ عہدہ چھوڑ دینے کا مشورہ دیا تھا۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سیکرٹری کابینہ سیکریٹریٹ، سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ کو بھی خط لکھا تھا، انہوں نے اٹارنی جنرل کو بھی خط کی کاپی بھجوا ئی تھی۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خط کے بعد رجسٹرار کو فارغ کر دیا گیا تھا، رجسٹرار کو ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…