مکوآنہ ( این این آئی )فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے یکم جولائی سے غیر منقولہ جائیدادوں کی قیمتیں بڑھانے کا فیصلہ کرلیا، پاکستان بھر میں جائیدادوں کے ویلیوایشن ٹیبلز کو اپ ڈیٹ کرنے کا عمل شروع کر دیا گیا۔ ایف بی آر نے نئی ہاو?سنگ سکیموں، رہائشی اور کمرشل منصوبوں سمیت غیر منقولہ جائیدادوں کی تشخیص کے لیے کمیٹیاں بھی تشکیل دیدیں۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے فیلڈ فارمیشنز کو غیر منقولہ جائیدادوں کی ویلیوایشن ٹیبلز کو حتمی شکل دینے کے لیے متعلقہ ضلعی انتظامیہ کے ساتھ رابطہ کرنے کی ہدایات بھی کردیں۔انکم ٹیکس آرڈیننس کے تحت جائیدادوں کی موجودہ ویلیوایشن ٹیبلز کو اپ ڈیٹ کرنے کا عمل شروع کیا گیا ہے۔گزشتہ سال کی نسبت نئے مالی سال کے آغاز سے ہی ان ویلیوایشن ٹیبلز کو رائج کرنے کا فیصلہ کیا گیا تاکہ محصولات میں خاطر خواہ اضافہ کیا جا سکے ۔
حکومت کا غیر منقولہ جائیدادوں کی قیمتیں بڑھانے کا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
دکان پر فائرنگ، باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا
-
اپنی چھت اپنا گھر اسکیم، 3 لاکھ خاندانوں کیلئے قرضوں کا بڑا اعلان
-
مارکو روبیو کا ایرانی وفد کو فوری طور پر امریکا چھوڑنے کا حکم
-
ایک لاکھ طلبا کو الیکٹرک بائیکس دینے کا منصوبہ، اہم تفصیلات سامنے آگئیں



















































