اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ٹوئٹر کے سی ای او ایلون مسک نے مائیکرو بلاگنگ کی ویب سائٹ ٹوئٹر کی تاریخ کی سب سے بڑی تبدیلی کر دی ہے۔ اب کی بار ایلون مسک نے کوئی چھٹی نہیں بلکہ ٹویٹر کی تاریخ کی بہت بڑی تبدیلی کر دی ہے ۔ ٹویٹر کی ’چڑیا‘ کو اڑا کر صارفین کو ایک بڑے سرپرائز میں ڈال دیا۔ ٹوئٹر کے صفحہ پر جانے کے بعد لوگوں کو چڑیا کے بجائے ’ڈوج‘ یعنی کتے کی تصویر نظر آ رہی ہے۔
ایلون مسک نے ٹوئٹر کی ’چڑیا‘ اڑا دی، نئے ’لوگو ‘ میں کونسا جانور ہے؟ جانئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
دکان پر فائرنگ، باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا
-
اپنی چھت اپنا گھر اسکیم، 3 لاکھ خاندانوں کیلئے قرضوں کا بڑا اعلان
-
مارکو روبیو کا ایرانی وفد کو فوری طور پر امریکا چھوڑنے کا حکم
-
ایک لاکھ طلبا کو الیکٹرک بائیکس دینے کا منصوبہ، اہم تفصیلات سامنے آگئیں



















































