ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

سپریم کورٹ کے باہر بدنظمی، اعظم نذیر تارڑ کو داخلے سے روک دیا گیا

datetime 4  اپریل‬‮  2023 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات کیس کا فیصلہ آج کسی بھی وقت سنایا جائے گا، سپریم کورٹ کے باہر بدنظمی کے باعث اعظم نذیر تارڑ کو داخلے سے روک دیا گیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ اور اعظم نذیر تارڑ نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کی، سپریم کورٹ کے باہر بدنظمی کے باعث وفاقی وزرا کو داخلے سے روک دیا گیا ۔وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کو اسلام آباد پولیس نے گیٹ پر روک لیا،تعارف کرانے کے باوجود اعظم نذیر تارڑ کو روک دیا ۔دوسری جانب سپریم کورٹ کے باہر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گیے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…