منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

پی ٹی آئی میں کافی گروپ بن چکے ہیں ، تہلکہ خیز دعوی

datetime 3  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)سندھ کے وزیرتوانائی امتیازاحمدشیخ نے کہاہے کہ آئندہ انتخابات میں تحریک انتشار کو ڈھونڈنے سے بھی امیدوار نہیں ملیں گے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امتیازشیخ نے کہا کہ پی ٹی آئی ملک میں انتشارپھیلاتے خوداندرونی خلفشار کا شکارہوچکی،تحریک انصاف میں کافی گروپ بن چکے ہیں، شاہ محمود قریشی اور پرویزالٰہی میں قیادت کی جنگ شروع ہوچکی ہے۔ضمنی انتخاب میں پیپلز پارٹی نے ملتان سے شاہ محمود کی سیاست کا صفایا کردیا۔امتیازشیخ نے دعوی کیا کہ چیئرمینی کے امیدوار پی ٹی آئی رہنما عمران خان کی نااہلی کا انتظار کررہے ہیں سیاست میں بلاول بھٹو زرداری طلوع جبکہ عمران اور شاہ محمود غروب ہوچکے۔صوبائی وزیرنے خبردارکرتے ہوئے کہا کہ شاہ محمود قریشی پیپلز پارٹی کی قیادت کے خلاف بیان بدزبانی سے گریز کریں۔ بصورت دیگر جیالے انہیں جواب دینا اچھی طرح جانتے ہیں۔



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…