جمعرات‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

آئی سی سی نے بھارت میں شیڈول ورلڈکپ کیلئے نیا لوگو جاری کردیا

datetime 2  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بھارت میں شیڈول ون ڈے ورلڈکپ کیلئے نیا لوگو جاری کردیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر آئی سی سی نے ورلڈکپ 2023 کے ا?غاز سے 6 ماہ قبل نیا لوگو جاری کرتے ہوئے کہا کہ آج کے دن مہندرا سنگھ دھونی نے سری لنکا کی ٹیم کو شکست دیتے ہوئے 2011 کا عالمی کپ اٹھایا تھا۔اس موقع پر آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹیو جیوف ایلارڈائس نے کہا کہ مینز کرکٹ ورلڈکپ 2023 کا برانڈ لوگو ظاہر کرنے پر ہمیں خوشی ہورہی ہے، ہمارے پاس 6 ماہ قلیل کا عرصہ ہے اور اس دوران تمام تیاریاں مکمل کریں گے۔دوسری جانب بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے سیکرٹری جے شاہ نے کہا کہ ہندوستان کا ہوم گراؤنڈ پر ورلڈکپ جتنا کسی اعزاز سے کم نہیں تھا، 2011 کی فتح نے ہماری کرکٹ میں نئی جان ڈال دی۔بورڈ اور بھارتی شائقین کیلئے کرکٹ کے سب سے بڑے ایونٹ کی میزبانی کرنا ایک یادگار لمحہ ہوگا۔

موضوعات:



کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…