اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )معروف اداکارہ و میزبان وینا ملک سے انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ انکا شوبز انڈسٹری میں کوئی دوست نہیں ہے وہ بہت شرمیلی ہیں اور جلد ہر کسی سے دوستی نہیں کرتیں ۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا ہے کہ میرے سکول کے وقت میں صرف ایک ہی دوست تھی ،انہیں دوست بنانے میں مشکل درپیش رہتی ہے کیونکہ وہ بہت شرمیلی ہیں شاید یہی وجہ ہے کہ انکا شوبز انڈسٹری میں کسی سے دوستی نہ ہوسکی ۔
میں بہت شرمیلی ہوں، جلدی دوست نہیں بناتی، وینا ملک کا انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھاری کمی کاامکان
-
مہنگی ایل پی جی سے ستائے عوام کے لیے اچھی خبر، قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
پراپرٹی کی خرید و فروخت کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
11 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری
-
وزیراعظم کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کا اعلان
-
دیہات میں زمینوں کی خرید وفروخت کرنے والوں کیلیے بڑا ریلیف
-
موبائل سمز اور بینک اکاؤنٹس بلاک ہونے کا خدشہ ، نادرا نے شہریوں کو خبردار کردیا
-
پی ایس ایل 11: شائقین کیلیے بڑی خبر آگئی
-
ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی، خطرات و آفات کا الرٹ جاری
-
لبنان میں اسرائیلی حملوں پر چین کا ردعمل سامنے آگیا
-
ایران کے پاس کتنے میزائل ہیں؟ حیران کن اعداد و شمار سامنے آگئے
-
سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ
-
پنجاب حکومت کا سرکاری محکموں میں عرصہ دراز سے خالی پڑی گریڈ 1سے 16تک کی آسامیوں بارے اہم فیصلہ
-
بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کا ایک اور ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا



















































