اسلام آباد (این این آئی)خیبر پختونخواہ کے پسماندہ علاقوں میں پاک فوج نے تعلیمی انقلاب کا بیڑا اٹھا لیا ۔تفصیلات ک یمطابق پاک فوج کے زیر اہتمام تعلیمی منصوبوں پر تیزی سے کام جاری ہے ،سینکڑوں تعلیمی منصوبے مکمل ہوچکے ہیں،خیبر پختونخواہ کے پسماندہ علاقوں میں حکومت کی مدد سے پاک فوج پاک فوج سینکڑوں تعلیمی منصوبے مکمل کرچکی ہے ۔رپورٹ کے مطابق مارچ 2014 میں شروع ہونے والا اسپین کئی کیڈٹ کالج فیز ون منصوبہ مئی 2016 میں مکمل ہوا جہاں اس وقت0 20 کیڈٹس تعلیم حاصل کر رہے ہیں جبکہ مہمند گاٹ کالج میں 900 سے زائد طلبا زیر تعلیم ہیں سیکورٹی فورسز کے زیر اہتمام ضلع خیبر کے علاقے دعوتئی میں ایف سی پبلک اسکول کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
دکان پر فائرنگ، باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
پیٹرول صارفین کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیا
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا
-
مارکو روبیو کا ایرانی وفد کو فوری طور پر امریکا چھوڑنے کا حکم
-
قومی بچت کے 111مراکز غیر موثر اور مالی طور پر غیر پائیدار قرار
-
ایک لاکھ طلبا کو الیکٹرک بائیکس دینے کا منصوبہ، اہم تفصیلات سامنے آگئیں



















































