اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

مریم نواز نے کسے پارٹی میں شمولیت کی دعوت دیدی

datetime 1  اپریل‬‮  2023 |

لاہور (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)نے مسلم اسٹوڈنٹ فیڈریشن کی تشکیل نو کا آغاز کردیا، مریم نواز نے نوجوانوں کو شمولیت کی دعوت دے دی ہے۔مسلم لیگ (ن)کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا کہ اسٹوڈنٹ فیڈریشن کا ایک بار پھرآغازکیا جارہا ہے جس نے قیام پاکستان میں بنیادی کردار ادا کیا۔مریم نواز نے کہاکہ کیوآر کوڈ اسکین کریں متحرک اور فعال تنظیم کا حصہ بنیں، پاکستان کو مضبوط، فعال، ترقی یافتہ ملک بنائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…