کراچی (این این آئی) پاکستانی اداکارہ لائبہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ قرآن کی حافظہ ہیں اور دس برس کی عمر میں انہوں نے حفظ کی تکمیل کی تھی۔نجی ٹی وی کے رمضان پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے بتایا کہ اس وقت میں قرآن کے ساتھ بہت مصروف ہوگئی تھی اور مجھے ایسے خواب آتے تھے جیسے میں عمرے پر شاپنگ کررہی ہوں۔انہوں نے یہ انکشاف بھی کیا کہ جب وہ حفظ کررہی تھیں تو انہوں نے خواب میں حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کی اور جب وہ بیدار ہوئیں تو ان کے جذبات تھے کہ انہوں نے واقعی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کی ہے۔لائبہ خان نے بتایا کہ جب وہ عمرے پر گئیں اور ان کی پہلی نظر کعبہ پر پڑی تو ان پر ایسی کیفیت طاری ہوگئی جس کو لفظوں میں بیان نہیں کیا جاسکتا۔انہوں نے بتایا کہ خانہ کعبہ کو پہلی مرتبہ دیکھنا اتنا خوبصورت منظر تھا کہ میں یہ بھی بھول گئی کہ مجھے دعا کرنی ہے۔
میں نے 10برس کی عمر میں قرآن حفظ کیا تھا، لائبہ خان کا انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھاری کمی کاامکان
-
مہنگی ایل پی جی سے ستائے عوام کے لیے اچھی خبر، قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
پراپرٹی کی خرید و فروخت کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
11 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری
-
وزیراعظم کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کا اعلان
-
دیہات میں زمینوں کی خرید وفروخت کرنے والوں کیلیے بڑا ریلیف
-
موبائل سمز اور بینک اکاؤنٹس بلاک ہونے کا خدشہ ، نادرا نے شہریوں کو خبردار کردیا
-
پی ایس ایل 11: شائقین کیلیے بڑی خبر آگئی
-
ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں اور برفباری کا الرٹ جاری
-
ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی، خطرات و آفات کا الرٹ جاری
-
لبنان میں اسرائیلی حملوں پر چین کا ردعمل سامنے آگیا
-
ایران کے پاس کتنے میزائل ہیں؟ حیران کن اعداد و شمار سامنے آگئے
-
سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ
-
پنجاب حکومت کا سرکاری محکموں میں عرصہ دراز سے خالی پڑی گریڈ 1سے 16تک کی آسامیوں بارے اہم فیصلہ



















































