اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

ہنڈا کے بعد یاماہا بائیکس بھی مہنگی ہو گئیں

datetime 1  اپریل‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی)ہنڈا کے بعد اب یاماہا نے بھی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ،موٹر سائیکل کی قیمت 38 ہزار 500روپے تک بڑھا دی گئی۔ یاماہا کمپنی کی جاری کردہ نئی قیمتوں کے مطابق یاماہا وائی بی 125 زی کی

قیمت 34 ہزار روپے اضافے کے ساتھ 3 لاکھ 8 ہزار 500 سے بڑھا کر 3 لاکھ 42 ہزار 500 روپے کر دی گئی ہے جبکہ وائی بی 125 زی ایکس 36 ہزار روپے مہنگی ہو کر 3 لاکھ 30 ہزار 500 سے 3 لاکھ 66 ہزار 500 روپے کی ہو گئی ۔ یاماہا کی وائی بی آر 125 سی سی کی قیمت 37 ہزار روپے اضافے کے ساتھ 3 لاکھ 39 ہزار 500 روپے سے بڑھ کر 3 لاکھ 76 ہزار 500 روپے ہو گئی ہے، وائی بی آر 125 جی بھی 38 ہزار 500 روپے مہنگی ہو کر 3 لاکھ 53 ہزار سے 3 لاکھ 91 ہزار 500 روپے کی ہو گئی ہے۔یاماہا کی جانب سے جاری کی جانے والی نئی قیمتوں کا اطلاق فور ی کر دیا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…