ہفتہ‬‮ ، 11 اپریل‬‮ 2026 

چیف جسٹس کے ریمارکس میڈیا پر درست انداز میں رپورٹ نہیں ہوئے، ترجمان سپریم کورٹ

datetime 31  مارچ‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی) ترجمان سپریم کورٹ نے کہا کہ چیف جسٹس کے کچھ ریمارکس میڈیا پر درست انداز میں رپورٹ نہیں ہوئے۔ سپریم کورٹ نے چیف جسٹس کے ممبران اسمبلی کے بارے میں ریمارکس کی وضاحت جاری کردی۔ترجمان سپریم کورٹ نے کہاہے کہ چیف جسٹس نے کہا آئین اس قوم اور معاشرے کیلئے لازمی ہے، آئین وفاق کو جوڑے رکھتا ہے۔ترجمان نے بتایا کہ چیف جسٹس پاکستان کا کہنا ہے کہ آئین جمہوریت کو زندہ رکھتا ہے، آئین ہمارے لیے بہت اہم ہے۔ترجمان کے مطابق چیف جسٹس نے کہا کہ آپ پارلیمنٹ جائیں تو آپ کو خطاب کرتے ایسے لوگ ملتے ہیں جو کل تک قید تھے، غدار قرار دیئے گئے تھے۔انہوں نے کہا کہ اب وہ لوگ وہاں بات کر رہے ہیں اور ان کو عزت دی جا رہی ہے کیونکہ وہ عوام کے نمائندے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…