جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ملک کے مختلف شہروں میں آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافہ

datetime 31  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)ملک کے مختلف شہروں میں آٹے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ،رواں ماہ کے دوران ملک کے مختلف شہروں میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 120 روپے سے لے 1865 روپے تک مہنگا ہوا۔ جمعہ کو ادارہ شماریات نے مختلف شہروں میں آٹے کی قیمت کے اعدادوشمار جاری کردیئے ،مارچ کے دوران

آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 1865 روپے تک مہنگا ہو گیا ، ملک میں سب سے مہنگا آٹا وفاقی دارالحکومت میں فروحت کیاگیا،اسلام آباد میں مارچ کے دوران آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 1865 روپے تک مہنگا ہوا 2 مارچ کو اسلام آباد میں آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 1295 روپے تک دستیاب تھا، اس وقت اسلام آباد میں آٹے کا تھیلا 3 ہزار 160 روپے تک میں دستیاب رہا،دوسرے نمبر پر مہنگا آٹا راولپنڈی کے شہری خریدنے پر مجبور ہوئے ،رواں ماہ کے دوران راولپنڈی میں آٹا کا 20 کلو کا تھیلا 1838 روپے تک مہنگا ہوا، راولپنڈی میں آٹے کا تھیلا 3 ہزار 133 روپے تک فروحت ہوا ،رواں ماہ بہاولپور میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 1398 روپے تک مہنگا ہوا،بہاولپور میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 2693 روپے تک پہنچ گئی ،رواں ماہ لاہور میں 20 کلو کا تھیلا 1021 روپے تک مہنگا ہوا، لاہور میں آٹے کے تھیلے کی قیمت 2316 روپے تک پہنچ گئی ، 2 مارچ تا 30 مارچ فیصل آباد سرگودھا میں آٹا 1020 روپے تک مہنگا ہوا ،فیصل آباد، سرگودھا میں 20 کلو کا تھیلا 2315 روپے تک پہنچ گیا،حیدر آباد میں مارچ کے دوران آٹے کا تھیلا 820 روپے تک مہنگا ہوا ، حیدر آباد میں آٹے کے تھیلے کی قیمت 2780 روپے پہنچ گئی ،مارچ کے دوران پشاور میں آٹے کا تھیلا 600 روپے ، ملتان 453 روپے تک مہنگا ہوا بنوں میں آٹے کا تھیلا 350 روپے ، کوہٹہ 250 روپے گوجرانوالہ میں 467 روپے مہنگا ہوارواں ماہ لاڑکانہ میں آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 120 روپے، خضدار میں 130 تک مہنگا صرف سکھر میں آٹے کی قیمتوں میں کمی آئی،سکھر میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 60 روپے تک کم ہوا۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…