لاہور (این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے سرکاری زمین فوج کو کارپوریٹ ایگریکلچر فارمنگ کے لیے 30 سال کی لیز پر دینے سے روک دیا۔سرکاری زمین فوج کو کارپوریٹ ایگریکلچر فارمنگ کے لیے 30 سال کی لیز پر دینے سے متعلق کیس کی سماعت ہائیکورٹ میں ہوئی۔درخواست گزار کا کہنا تھا کہ گورنر پنجاب کو نوٹیفکیشن جاری کرنے کا کوئی اختیار نہیں، نگران حکومت کا کام بھی روزمرہ امور سرانجام دینا ہے، نگران حکومت کو مستقل بنیادوں پر پالیسی کے فیصلے کرنے کا اختیار نہیں ہے۔عدالت نے سرکاری زمین فوج کو کارپوریٹ ایگریکلچر فارمنگ کے لیے لیز پر دینے سے روکنے کا حکم جاری کرتے ہوئے وفاقی حکومت کو 9مئی تک جواب کے لیے نوٹس جاری کر دیا۔عدالت کی جانب سے اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل کو معاونت کے لیے نوٹس جاری کیا گیا ہے۔
لاہور ہائیکورٹ نے سرکاری زمین فوج کو لیز پر دینے سے روک دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
دکان پر فائرنگ، باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
پیٹرول صارفین کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیا
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا
-
قومی بچت کے 111مراکز غیر موثر اور مالی طور پر غیر پائیدار قرار
-
مارکو روبیو کا ایرانی وفد کو فوری طور پر امریکا چھوڑنے کا حکم
-
ایک لاکھ طلبا کو الیکٹرک بائیکس دینے کا منصوبہ، اہم تفصیلات سامنے آگئیں



















































