جمعہ‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

غیرملکی عمرہ زائر کا خانہ کعبہ کے قریب روزے کی حالت میں انتقال

datetime 29  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )غیرملکی عمرہ زائر کا خانہ کعبہ کے قریب روزے کی حالت میں انتقال کر گئیں ، لاکھوں مسلمان نماز جنازہ کی ادا کی ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق قینہ گورنریٹ سے تعلق رکھنے والی مصری عمرہ زائر ہبہ مصطفیٰ رمضان المبار ک کے مقدس مہینے میں خانہ کعبہ کے روزہ رکھ کر عمرہ کی ادائیگی کے دوران دل کا دورہ پڑا جس کے بعد وہ اپنے خالق حقیقی سے جا ملیں ۔ ان کی وفات کے بعد لاکھوں مسلمانوں نے ان کی نماز جنازہ ادا کی۔اس حوالے سے ان کے شوہر نے کہا ہے کہ میری بیوی ایک فرما بردار بیوی تھیں ، ہبہ کا انتقال میرے خاندان کیلئے بہت بڑا نقصان ہے میری اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ پاک ہبہ کے درجات بلند کرے اور اسے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…