اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کی عبوری ضمانت کی 7 درخواستوں پر اعتراضات عائد

datetime 27  مارچ‬‮  2023 |

اسلام آباد (پی پی آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی عبوری ضمانت کی 7 درخواستوں پر اعتراضات عائد کر دیئے گئے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کی عبوری ضمانت کی 7 درخواستوں پر 2 ،2 اعتراضات عائدکئے گئے ہیں،اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے اعتراضات عائد کئے ، رجسٹرار آفس کی جانب سے اعتراض اٹھایا گیا ہے کہ عمران خان نے بائیو میٹرک نہیں کرایا، ٹرائل کورٹ سے پہلے درخواست ہائیکورٹ میں کیسے دائر ہو سکتی ہے ؟۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…