اسلام آباد(پی پی آئی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی عدالت میںپیشی کے حوالے سے وفاقی پولیس نے تیاریاں مکمل کرلیں، پولیس اور دیگر سیکورٹی اداروں کے مجموعی طور پرڈھائی ہزار اہلکار اسلام آباد ہائیکورٹ تعینات کر دیئے گئے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق ہائیکورٹ میں تعینات اہلکاروں میں 4 ایس پی، 12 اے ایس پیز، ڈی ایس پیز، ایف سی کے 903 اہلکار شامل ہیں، اس کے علاوہ کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے نمٹنے کیلئے اسلام آباد پولیس کو واٹر کینن، 3 ہزار آنسو گیس اور3 ہزار شارٹ رینج شیل مہیا کر دیئے گئے ،ربڑ کی گولیاں اور پیپرگن کی 2 ہزار بالز ہر ٹیم کو مہیاکئے گئے ہیں،سکیورٹی پلان کو مختلف سیکٹرز میں تقسیم کیا گیا ہے۔
عمران خان کی عدالت پیشی اسلام آباد پولیس کو واٹر کینن، 3 ہزار آنسو گیس،3 ہزار شارٹ رینج شیل اور ربڑ کی گولیاں مہیا کر دیئے گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
قومی بچت کے 111مراکز غیر موثر اور مالی طور پر غیر پائیدار قرار
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
دکان پر فائرنگ، باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
پیٹرول صارفین کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیا
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
جنوبی امریکی ملک نے شہریت کی مشروط پیشکش کر دی
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا



















































