پشاور (این این آئی) صوبائی دارالحکومت پشاور کے علاقے تہکال بالا میں گزشتہ روز گھر سے 2 لاشوں کے ملنے کے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی گئیں ۔پولیس کی ابتدائی تفتیش کے مطابق مقتولین دوست تھے اور دونوں نے ایک دوسرے کو قتل کیا ۔پولیس کے مطابق ایک دوست کی موت فائرنگ اور دوسرے کی چھری لگنے سے ہوئی ہے۔پولیس کے مطابق مقتول عالم زیب اور مقتول نعمان دوست تھے۔نعمان عالم زیب کے گھر آیا تھا، دونوں منشیات کے عادی تھے۔پولیس کے مطابق مقتول عالم زیب کے بھائی کی مدعیت میں واقعے کی رپورٹ درج کر لی گئی ۔
پشاور، دو دوستوں نے ایک دوسرے کو قتل کر دیا،تحقیقات شروع
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)
-
قومی بچت کے 111مراکز غیر موثر اور مالی طور پر غیر پائیدار قرار
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
دکان پر فائرنگ، باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
پیٹرول صارفین کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیا
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
جنوبی امریکی ملک نے شہریت کی مشروط پیشکش کر دی
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا



















































