جمعہ‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بھارت میں افطار کے بعد 100 سے زائد روزہ داروں کی طبیعت خراب

datetime 26  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی ریاست مغربی بنگال کے علاقے 24 پرگنا کی میں روزہ افطار کرنے کے بعد 100 سے زائد روزہ داروں کے طبیعت خراب ہو گئی، تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔پخیرالایا گاؤں کی ایک مقامی مسجد میں افطاری کے بعد روزہ داروں کی طبیعت بگڑنے کے بعد

علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مقامی مسجد میں روزہ افطار کرنے کے بعد 100 سے زائد روزہ داروں کی طبیعت خراب ہو گئی تھی جنہیں علاقہ مکینوں نے فوری طبی امداد کیلئے مقامی اسپتال پہنچایا تاہم طبیعت زیادہ خراب ہونے پر کئی روزہ داروں کو کلکتہ کے مختلف سرکاری اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا۔ڈاکٹرز کے مطابق اسپتال میں لائے گئے مریضوں کی طبیعت افطار میں غیر معیاری کھانا کھانے کے بعد فوڈ پوائزننگ کی وجہ سے خراب ہوئی تھی۔پخیرالایا گاؤں میں مقامی لوگوں کی بڑی تعداد رمضان کے دوران سحر و افطار مساجد میں ہی ادا کرتے ہیں، واقعے کی شکایت نریندر پور پولیس اسٹیشن میں درج کرلی گئی۔ بھارتی ریاست مغربی بنگال کے علاقے 24 پرگنا کی میں روزہ افطار کرنے کے بعد 100 سے زائد روزہ داروں کے طبیعت خراب ہو گئی، تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…