کراچی(این این آئی) پاکستان کی واحد ٹائر بنانے والی گندھارا ٹائر کمپنی نے آپریشن بند کردیا۔گندھارا ٹائر کمپنی انتظامیہ نے اس ضمن میں بتایاکہ بینک ایل سیز نہیں کھول رہے خام مال کی کمی کا سامنا ہے اس وجہ سے آپریشن بند کیا گیا ہے۔گندھارا ٹائر کمپنی کے مطابق پلانٹ24مارچ سے3اپریل تک بند کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ ماہ معروف آٹو موبائل کمپنی پاک سوزوکی نے پانچ روز کے لیے آپریشن بند کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔آٹو موبائل کمپنی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا تھا کہ پاک سوزوکی اپنا آپریشن13سے17فروری تک بند رکھے گی، سامان کی ترسیلات میں کمی کی وجہ سے آپریشن چلانا مشکل ہے۔اعلامیہ میں کمپنی نے بتایا تھا کہ ڈالرز کی عدم دستیابی کی وجہ سے کمپنی کی درآمد مثاثر ہو رہی ہے، پاک سوزوکی موٹر سائیکل آپریشن جاری رہے گا۔
پاکستان کی واحد ٹائر بنانے والی کمپنی نے آپریشن بند کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)
-
قومی بچت کے 111مراکز غیر موثر اور مالی طور پر غیر پائیدار قرار
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
دکان پر فائرنگ، باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
پیٹرول صارفین کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیا
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
جنوبی امریکی ملک نے شہریت کی مشروط پیشکش کر دی
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا



















































