اسلام آباد(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنماطلال چوہدری نے پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ چوہدری صاحب!ن لیگ نے آپ کی جلسی کوواقعی سنجیدہ نہیں لی،یہ جلسہ نہیں بلکہ اجتماعی ماتم تھا خان صاحب اونچی اونچی آواز میں روتے رہے،مجھے معاف کر دو،مجھے دوبارہ اقتدار میں لائو،میرے کیس سچے ہیں مجھے سزا سے بچائو۔ انہوںنے کہاکہ مریم اورنگزیب روز آپ کی اوقات اور اصلیت یاد کرواتی ہیں اسلئے بری تو لگے گی۔ قبل ازیں تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ نون لیگ والے اتنے احمق ہیں اور غیر سنجیدہ ہیں جو تحریک انصاف کے اتنے بڑے اجتماعات کا جواب ایک ایسی خاتون سے دلواتے ہیں جو کبھی کونسلر کا الیکشن نہیں لڑ سکتی۔
خان صاحب اونچی اونچی آواز میں روتے رہے، ن لیگ نے آپ کی جلسی کوواقعی سنجیدہ نہیں لی،طلال چودھری کا طنز
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)
-
قومی بچت کے 111مراکز غیر موثر اور مالی طور پر غیر پائیدار قرار
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
دکان پر فائرنگ، باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
پیٹرول صارفین کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیا
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
جنوبی امریکی ملک نے شہریت کی مشروط پیشکش کر دی
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا



















































